Skip to content
Home » Blog » دعأ خوشن کبیر ترجمہ

دعأ خوشن کبیر ترجمہ

اے وہ جو دیکھتا ہے خود نظر نہیں آتا۔۔ اے وہ جو خلق کرتا ہے اور خلق نہیں ہوا۔۔ *اے وہ جو ہدایت دیتا ہے اور ہدایت طلب نہیں کرتا۔۔* اے وہ جو زندہ کرتا ہے اور زندہ نہیں کیا گیا۔۔ اے وہ جو مسئول ہے اور سائل نہیں۔۔ اے وہ جو کھلاتا ہے اور کھاتا نہیں۔۔ *اے وہ جو پناہ دیتا ہے اور محتاجِ پناہ نہیں ہے۔۔* اے وہ جو فیصلے کرتا ہے اور طالبِ فیصلہ نہیں ہے۔۔ اے وہ جو حکم دیتا ہے اور اس پر کسی کا حکم نہیں۔۔ اے وہ جس کا کوئی بیٹا نہیں۔۔ نہ وہ کسی کا بیٹا ہے اور نہ کوئی اسکا ہمسر ہے۔۔ *تُو پاک ہے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔۔ فریاد سن ، فریاد سن ، ہمیں آگ سے نجات دے اے پروردگار۔۔*

دعائے جوشن کبیر (فصل 50)

Leave a Reply

Discover more from AzadariMediaCell

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading