یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھئے گا کہ
غدیر آپ کے عقیدہ کی بنیاد ہے۔
فدک دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دینے کا مسئلہ ہے۔
کربلا وہ چمکتا آفتاب ہے کہ جس کے اندر اندھیرا رہ ہی نہیں جاتا۔
لیکن یہ تینوں چیزیں حملے کی زد پہ ہیں۔ غدیر و فدک کو اتحاد بین المسلمین کے نام پر دبایا جارہا ہے
اور کربلا کو اصلاح عزاداری کے نام پر دبایا جارہا ہے۔
لہذا ان تینوں تحریکوں سے ہوشیار رہے۔