Advertisements
💐💐 “The highest level of worship is for a person to be content with the will of his Lord.” 💐💐
حضرت امام مولائے کائنات محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:-
💐💐 “عبادت کا سب سے اعلیٰ درجہ یہ ہے کہ انسان اپنے رب کی مرضی پر راضی رہے۔”💐💐
بحار الأنوار ج75 ص79۔
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم