Advertisements
🌹امام علي عليه السلام🌹
فَاِنَّكُمْ لَوْ عَایَنْتُمْ مَا قَدْ عَایَنَ مَنْ مَّاتَ مِنْكُمْ لَجَزِعْتُمْ
جن چیزوں کو تمہارے مرنے والوں نے دیکھا ہے اگر تم بھی انہیں دیکھ لیتے تو گھبرا جاتے
📚نهج البلاغه خطبه 20