Home » Blog » *🔹علی (ع) کا دشمن، خدا کا دشمن ہے🔹*▪️ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے علی علیہ السلام سے فرمایا : تیرا دوست میرا دوست ہے، میرا دوست خدا کا دوست ہے ۔ تیرا دشمن، میرا دشمن ہے اور میرا دشمن خدا کا دشمن ہے ۔ میرے بعد جس شخص نے تم سے بغض رکھا اس کے لئے ہلاکت ہے ۔ 📗الریاض النظرہ فی مناقب العشرہ۔ ص49۔
*🔹علی (ع) کا دشمن، خدا کا دشمن ہے🔹*
▪️ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے علی علیہ السلام سے فرمایا : تیرا دوست میرا دوست ہے، میرا دوست خدا کا دوست ہے ۔ تیرا دشمن، میرا دشمن ہے اور میرا دشمن خدا کا دشمن ہے ۔ میرے بعد جس شخص نے تم سے بغض رکھا اس کے لئے ہلاکت ہے ۔