Skip to content
Home » Blog » “👨🏻‍🏫آج کا عنوان👇🏻”“دولت اور صحت“

“👨🏻‍🏫آج کا عنوان👇🏻”
“دولت اور صحت

*”دولت اور صحت دونوں ہر بھروسہ نہیں رکھنا چاہیے”*

*▪️ابوالحسنؑ امیر المومنین مولا امامِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا:-*

“کسی بندے کے لئے مناسب نہیں کہ وہ دو چیزوں پر بھروسا کرے ؛ایک صحت اور دوسرے دولت،کیونکہ ابھی تم کسی کو تندرست دیکھ رہے تھے کہ وہ دیکھتے ہی دیکھتے بیمار پڑجاتاہے اور ابھی تم اُسے دولتمند دیکھ رہے تھے کہ فقیر و نادار ہوجاتاہے”۔

*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔*

*📚حوالہ کُتب:- نہج البلاغہ،صفحہ708،حِکمت426،ترجمہ مرحوم علامہ مفتی جعفر حُسین اعلی اللّٰه مقامہ۔*

Leave a Reply

Discover more from AzadariMediaCell

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading