Advertisements
جــہالت کا تعـلق عـــلم کے ساتھ نہیــــــں دین کے بغض کے ســـاتھ ہے عــلم کی چــوٹی پہ پہنچا ہــوا شخص بھی جـــاہل ہو سکتا ہے، ابــوجہل کا لــقب “ابــو الحکم” تھا لیکن دربارِ رســالت سے ابــوجہل کا نام مــلا.
ایسے علم کی خواہش کیجئے جوآپ کیلئے معرفت الٰہی کے دروازے کھول دے اور آپ کے کردار کوقرآن کے تابع بنائے.
آمین یا رب العالمین۔..